ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 808 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 872 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 2105 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 40.99 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا جس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری…

دماغ کن حالتوں میں’خود کو کھانا‘ شروع کردیتا ہے

یہ بات حیران کن مگر سچ ہے کہ مخصوص حالات میں دماغ "اپنے آپ کو کھانا" شروع کر دیتا ہے اور یہ بات سائنس ثابت کرچکی ہے۔ لیکن اس جملے کا ایک خاص سیاق و سباق ہے۔ دماغ کا اپنے آپ کو کھانے کا مطلب کیا ہے؟ یہ عمل دراصل "نیورونل سیلف-ڈیگریڈیشن"…

واٹس ایپ کی ویب صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے وائس اور ویڈیو کالنگ متعارف کرانے کی تیاری لی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ فیچرز واٹس ایپ ویب کے بِیٹا ورژن میں آزمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ تاہم، صارفین کے…

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی پالیسیوں پرعمل درآمد کی اشد ضرورت ہے، ماہرین

پاکستان ماہرین نے اپنی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ ماحولیاتی مسائل ہوں، یا پھرموسمیاتی شدت ، اس ضمن میں واضح پالیسیاں موجود ہیں جن پراب ہنگامی بنیادوں پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ جامعہ کراچی میں " آبی حیاتیاتی تنوع اور سماجی ماحولیاتی پس منظر…

چیٹ جی پی ٹی کے ایک اور فیچر نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے سرچ ٹول میں متعدد نئے فیچر شامل کر دیے۔ اب پلیٹ فارم کی مدد سے صارفین خریداری کر سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کی گئی یہ اپ ڈیٹس گزشتہ برس اکتوبر میں متعارف کرائے گئے سرچ فیچرز میں شامل کی…

آفریدی کی فوجی شرٹ میں تصویر اور چائے کے کپ نے بھارتیوں کو آگ لگادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فوجی شرٹ میں ملبوس تصویر اور ہاتھ میں چائے کے کپ نے بھارتیوں کو تلملا کر رکھ دیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے جواب پر طنزیہ جملہ کَستے ہوئے…

ایک اور بھارتی کرکٹر نے میدان پر ساتھی کھلاڑی کو "تھپڑ” جڑدیا

اںڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کے کلدیپ یادیو نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بیٹر رنکو سنگھ کو میدان میں تھپڑ جڑدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو کی اپنے ساتھی کرکٹر رنکو سنگھ کو میچ کے اختتام پر طمانچہ…