سندھ میں کسان سیڈ سبسڈی میں 2 ارب 77 کروڑ کی بے ضابطگی
سندھ میں کسان سیڈ سبسڈی میں 2 ارب 77 کروڑ کی بے ضابطگی اوربینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت 27 ہزار266 کیسزمیں میاں بیوی دونوں کورقم دینے کا انکشاف ہوا۔
سرکاری ملازمین اور پنشنرزکی شریک حیات کو 8کروڑ90 لاکھ رقم وصول کی،مستفید ہونے والوں…