ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

کراچی: پانی بجلی کو ترسے عوام سڑکوں پر آگئے، ٹینکر آپریٹرز کیخلاف تحقیقات شروع

کراچی کےمختلف علاقوں میں بجلی اورپانی کی عدم فراہمی پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر صدر تھانے کے سامنے بزرٹہ لائن کے مکینوں نے پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ کیا ۔ احتجاج کے دوران شارع فیصل کے…

3سال میں مختلف ممالک سے 5 ہزار 402 پاکستانی بھکاری بے دخل

گزشتہ 3سالوں میں مختلف ممالک سے گدا گری اور دیگر جرائم میں 5 ہزار 402 پاکستانی نکالے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں انجم عقیل خان کے سوال پر وزیر مملکت مختار احمد ملک نے ایوان کو بتایا ملک میں 30 لاکھ کے قریب افغان پناہ گزین تھے، 8…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا، جو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔ یہ سیزفائر امریکا اور دیگر دوستانہ ممالک کی کوششوں سے ممکن…

عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

ایک اہم سیاسی پیشرفت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، عمران خان نے پیر…

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویو کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ،بلوچستان ، بالائی پنجاب ، کے پی ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 20 مئی تک درجہ حرارت 5 سے7 ڈگری زیادہ رہے گا۔ بالائی علاقوں میں درجہ…

دفاعی صنعت میں ہمارے پاس اتنے آرڈر ہیں کہ 2 سالوں میں بھی شاید پورا نہ کرسکیں: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نےکہا ہےکہ دفاعی صنعت میں ہمارے پاس اتنے آرڈر ہیں کہ ہم اگلے 2 سالوں میں بھی شاید پورا نہ کرسکیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا کہ مختلف…

190ملین پاؤنڈکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

190 ملین پاؤنڈکیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہیلہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی…

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام پربھارت کو خط لکھا دیا

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام پربھارت کو خط لکھا دیا۔ ذرائع کے مطابق خط وفاقی سیکرٹری آبی و سائل سید علی مرتضیٰ کی طرف سے بھارتی ہم منصب کو لکھاگیا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر…

بھارت کی جانب سے دوبارہ جارحیت کا امکان موجود ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دوبارہ جارحیت کا امکان موجود ہے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان بھی بھرپور جواب دے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مودی ایک کونے میں لگا ہوا ہے اور اس کا…

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے کہ سوچا بھی نہیں ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان امن اور جنگ دونوں کے لیے تیار ہے، بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گےکہ سوچا بھی نہیں ہوگا۔ پسرور کینٹ کے دورے کے موقع پر افواج پاکستان کے افسروں و جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…