ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

شہباز شریف اور صدر یو اے ای کا ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی مفاہمت کا خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بحران کو کم کرنے کے لیے یو اے ای کی سفارتی کوششوں اور تعمیری کردار پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ…

بھارت کےرافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی: مصطفیٰ نواز کھوکھر

سینئر سیاسی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارت کےرافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےمصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی ہے، کس مصلحت کےتحت نوازشریف خاموش ہیں۔ انہوں نے…

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کےجواب پردنیا حیران ہے: طارق فضل چودھری

وفاقی وزیرپارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے جواب پر دنیا حیران ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بھارت خود کوخطےکا سب سےبڑا بدمعاش سمجھ رہا تھا، پوری…

لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے خاتون ڈرائیور جاں بحق

لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر قرشی سٹاپ کے قریب کار الٹنے کا افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔ ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق جبکہ ساتھی خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ 38 سالہ زخمی آمنہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ملاکنڈ ڈویژن کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے لئے مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام…

شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ غیر…

پولیس کو عمران خان سے 9 مئی کے مزید 12 مقدمات میں تفتیش کی اجازت مل گئی

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 12مقدمات میں جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے…

پاکستان اور بھارت کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیز فائر قبول کیا، سابق پاکستانی جنرل

سابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیز فائر قبول کیا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کا کہنا تھا سیز فائر ایک…

پی ٹی آئی کی آن لائن میٹنگ کے دوران کنول شوذب کی گفتگو کی ویڈیو لیک

تحریک انصاف کے رہنماؤں کی آن لائن میٹنگ کے دوران کنول شوذب کی گفتگو کی ویڈیو لیک ہوگئی۔ کنول شوذب کہہ رہی ہیں بہت افسوس ہوا جب علیمہ خان نے کہا کہ کون گوہر؟ علیمہ خان سیاست میں آنے کا اعلان کریں یا پارٹی کو برباد نہ کریں۔ کنول شوذب…

اچھا کھانا اور سہولیات نہ دینے پر سندھ یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کا احتجاج

سندھ یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں۔ گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کی جانب سے انتظامیہ کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ طالبات نے یہ احتجاج ہاسٹل میں اچھا کھانا اوردیگر سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث کیا۔…