غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت…