ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے 20 مئی کے دوران ہیٹ ویو کا امکان

ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج سے سندھ کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے جس کے باعث سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے 20 مئی کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے…

ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں میں ملوث 5 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے ریاستی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے عمران خان اور حکومت کے درمیان ڈیل کی خبروں کو مسترد کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرہر نے کہا کہ وزیراعظم نے اسمبلی میں آفر دی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا اور…

’امریکا کی پابندیوں جیسے اقدامات تجارتی اداروں کیلئے ٹیکنالوجی تک رسائی میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں‘

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا نے پاکستان کی 19کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور ان کمپنیوں پرپاکستان کے اسٹریٹیجک پروگرام سے تعلق کا الزام تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات کے دوان تحریری جواب میں کہا کہ امریکی…

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا آج سے ترکیہ میں آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج ترکیہ میں ہوں گے۔ انقرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔ روسی صدر کی پیشکش کے جواب میں یوکرینی صدر نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی، یوکرین کے…

چاغی کے عوام کی مسلح افواج کے حق میں ریلی، بھارت سے فتح کا جشن

چاغی کے عوام نے یوم تشکر کے موقع پر مسلح افواج کے حق میں ریلی نکالی اور بھارت سے فتح کا جشن منایا۔ سابق مشیر وزیراعلیٰ میر اعجاز سنجرانی کی جانب سے ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں شرکا نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ…

راولپنڈی؛ پاک بھارت جنگی ماحول میں منسوخ پیپرز کا نیا شیڈول جاری

پاک بھارت جنگی ماحول کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ ایف اے کا 7مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 16 جون کو ہوگا، 7مئی کو اسلامک…

ججز ٹرانسفر کیس، 13 سالہ کیرئیر میں آج تک کسی نے مداخلت نہیں کی، جسٹس شاہد بلال

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی و تبادلہ کے کیس میں جسٹس شاہد بلال نے ریمارکس دیے 6ججز نے خط میں مداخلت کا ذکر کیا، میرے 13 سال کے کیریئر میں کبھی اس قسم کا واقعہ پیش نہیں آیا، حلف دینے کو تیار ہوں، 13 سال میں کسی نے رابطہ نہیں…

پاک فضائیہ نے دیسی ٹیکنالوجی سے رافیل کو نشانہ بنایا

پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ نے دیسی ٹیکنالوجی سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا، پاکستان ایئرفورس کی جانب سے 6 بھارتی لڑاکا طیاروں کو مارگرائے جانے کے بعد چینی ساختہ جے 10سی کی شہرت میں اضافہ ہوگیا. بھارت کے بالاکوٹ حملوں کے جواب…

ٹرمپ کے بیانات سے دلی میں سناٹا چھا گیا، خورشید قصوری

رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ آپ مجھے پچھلے 6، 8، 10،12مہینے سے نہیں سنتے رہے، میری تو پوزیشن ہمیشہ یہی رہی تھی کہ ایٹ دی اینڈ آف دی ڈے ہمیں ٹیبل پر بیٹھ کر بات چیت ہی کرنی ہے، میں ڈائیلاگ کا بہت بڑا حامی ہوں۔…