ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

باجوڑ میں قبائل کے 2گروپوں میں بالآخر 31 سال بعد صلح ہوگئی

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ماموند عمر خیل قبائل کے دو گروپوں میں 31سال بعد صلح ہوگئی۔ باجوڑمیں ماموند عمر خیل قبائل کے دوگروپوں خڑی خیل اور المازے میں 31سال پہلے متنازع زمین پر مسلح تصادم شروع ہوا تھا جس میں اب تک 71 افراد قتل اور…

خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا جو نہ صرف اِس خطے بلکہ پوری دنیا کیلئے خطرناک ہوگا۔ جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا…

ہم نےکسی ملک سے نہیں کہا کہ جنگ رکوائيں، یہ درخواست بھارت نےکی تھی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے سیز فائر کی درخواست نہیں کی، 10 مئی کی صبح امریکی وزیر خارجہ کا فون آیا اور انہوں نے بتایا کہ بھارت جنگ بندی کےلیے تیار ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

پاک فوج نے دشمن کو دو ٹوک جواب دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کو دو ٹوک جواب دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاپاک فوج نے حالیہ دنوں میں جس جرات، پیشہ ورانہ…

امت مسلمہ کی وحدت نہ صرف دینی فریضہ بلکہ اللہ کا وعدہ ہے ،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے اپنے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ امتِ مسلمہ کی وحدت نہ صرف ایک دینی فریضہ ہے بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے، جس کے ذریعے کامیابی و نصرت مقدر بن جاتی ہے۔ مرجع عالیقدر آیت اللہ…

پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی اور کہا یہ غیر ذمہ دارانہ بیان بھارتی عدم تحفظ اور ناکام…

جھنگ: جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین

پنجاب کے ضلع جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست دینے پر سیکڑوں افراد نے افواج پاکستان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ جھنگ میں سیکڑوں افراد نے مل کر بھارت کا غرور خاک میں ملانے وا لے جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بنادیا جس کے بعد…

مودی کا شکریہ کہ اس نے ایک ایڈوینچر سے پوری پاکستانی قوم کو یکجا کردیا: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کروں گا کیونکہ ان کے ایک ایڈونچر نے پاکستان نے سب کچھ بدل دیا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا پاکستان کو اللہ نے…

ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیجانے والی شخصیت بن گئے

پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد گزشتہ دنوں بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں سے ایک بن گئے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق 12 مئی کی رات 2 بجے 'Aurangzeb' نام کی…

برطانوی محکمہ ٹیکس نے حسن نواز کی دیوالیہ ہونے کی مدت ختم کردی

برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ ہونے کو ختم کردیا۔ بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق حسن نواز کے…