بھارتی حملوں کیخلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ بھارتی حملوں کے خلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا۔
لاہور میں ٹریکٹر تقسیم کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مخالفین نے پوری کوشش کی کہ کسانوں سے احتجاج کرائیں…