پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز روانہ
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا قبل از حج آپریشن کا کراچی سے کامیابی کے ساتھ آغاز ہوگیا۔
پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 743 علی الصبح کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کیلئے روانہ ہوئی، اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر…