ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ملکوں کے لیے تمام ویزے بند کر دیے

سعودی عرب نے ایک اہم اعلان میں 14 ممالک کے شہریوں کے لیے "بلاک ورک ویزہ کوٹہ" کا اجرا جون 2025 تک کے لیے معطل کر دیا ہے۔ متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل ہیں۔ یہ فیصلہ حج سیزن…

بھارت کا مجموعی جی ڈی پی کے اعتبار سے جاپان کو پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت

غربت، بے روزگاری اور پسماندگی کا شکار بھارت کا مجموعی جی ڈی پی کے اعتبار سے جاپان کو پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق فی کس آمدنی کے لحاظ سے بھارتی عوام اب بھی شدید پسماندگی کا شکار ہے۔ جاپان کی فی…

چین نے بازی پلٹ دی؛ جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب

مودی سرکار کی جانب سے خطے کو عدم توازن کا شکار کرنے کی کوششیں رائیگاں ثابت ہوئیں، چین نے بازی پلٹ دی جس کے نتیجے میں جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ ختم ہو رہا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز (سی ایف آر) نے بھارت کی گرتی…

ملا ئیشیا نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی

ملائیشیا نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے سے وندے بھارت مشن کی پروازیں بھی متاثر ہو گئی ہیں، جن کے ذریعے بھارت اور ملائیشیا کے درمیان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری تھا۔ بھارتی سفارت خانے…

افغان وزیر خارجہ جلد 3 روزہ دورے پر پاکستان آئینگے

توقع کی جارہی ہے کہ افغان عبوری وزیر خارجہ 2 سالوں میں پہلے مرتبہ جلد ہی اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ گزشتہ روز ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ امیر خان متقی جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے، اس حوالے سے تاریخوں پر کام کیا جارہا ہے۔ ذرائع…

ماسکو؛ یوکرین پر بمباری کرنے والا روسی فوجی پُراسرا دھماکے میں ہلاک

روس میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے میں زاور گرسیف موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکا روس کے جنوبی علاقے اسٹاوروپول میں علی الصبح ہوا۔ جب روسی فوجی ایک نامعلوم شخص سے ملتے ہیں اور دھماکا…

دہشتگرد اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 70 فلسطینی شہید

دہشت گرد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی صبح سے جاری بمباری میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ پر بڑے اسرائیلی حملوں میں بوریج پناہ گزین کیمپ میں 23 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے…

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز قبول کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز کو قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی مغویوں کے اہل خانہ کو جنگ بندی کی تصدیق کر دی جبکہ اسرائیل نے حماس کے اہم مطالبے کو ماننے…

بھارتی ایئر چیف نے دفاعی معاہدوں میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی فضائیہ کے سربراہ اے پی سنگھ نے بھارتی دفاعی معاہدوں میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے ہوتے ہیں مگر ہتھیار نہیں آتے۔ ایئر چیف اے پی سنگھ نے انکشاف کیا کہ ٹائم لائن کا جنازہ نکل چکا ہے، کوئی بھی دفاعی پروجیکٹ…

بھارت علاقائی امن و استحکام برقرار رکھے: امریکی نائب وزیر خارجہ

بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، امریکہ نے دہلی پر واضح کر دیا کہ علاقائی امن و استحکام برقرار رکھا جائے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں مقاصد حاصل نہ کرسکے، امریکا نے بھارت پر کسی بھی قسم کی جارحیت…