ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

برطانوی وزیراعظم کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

برطانوی وزیراعظم نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں دوبارہ معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسرائیلی فورسز کے بڑھتے ہوئے حملوں سے خوفزدہ ہیں،…

امریکا کے شام کے ساتھ عائد پابندیاں ہٹانے کے بعد سفارتی تعلقات بھی بحال

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے بعد اب سفارتی تعلقات بھی بحال کر لئے ہیں اور ایک بار پھر دمشق میں قائم امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران…

غزہ میں حاملہ خواتین کے ٹکڑے کرنے، بچوں کے سروں پر گولیاں مارنے کا انکشاف

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حاملہ خواتین کے ٹکڑے کرنے اور بچوں کے سروں پرگولیاں مارنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر فیروز سدھوا کی اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بچوں کے سروں میں گولی مارنے…

اسرائیل کی بے گھر فلسطینی پر وحشیانہ بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 64 شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ کے نہتے بے گھر افراد پر وحشیانہ بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے سپتالوں ، پناہ گاہوں اور خوراک لینے کی قطار میں کھڑے فلسطینیوں کو نشانہ…

چین کا امریکا میں چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے پر سخت ردعمل

چین نے امریکا میں چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزرات خارجہ نے کہا کہ امریکا نظریاتی اور قومی سلامتی کا بہانہ بنا کر چینی طلبا کے ویزے منسوخ کر رہا ہے، امریکی فیصلے سے چینی طلبا کے جائز حقوق اور مفادات…

امریکا نے غیر ملکی عہدیداروں پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا

امریکا نے غیر ملکی عہدیداروں پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری مارکو روبیو کے مطابق نئی ویزا پابندی کی پالیسی کا اطلاق ان غیر ملکی اہلکاروں اور افراد پر ہوگا جو امریکیوں کو سنسر کرنے میں ملوث ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ…

فرانسیسی صدر کا فلسطین کو شرائط کے ساتھ تسلیم کرنے کا عندیہ

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک بار پھر فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ سے متعلق فرانس کی خارجہ پالیسی میں کوئی دوہرا معیار نہیں ہے۔ جکارتا کے صدر پرابووو سبیانتو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر…

قابض اسرائیلی فوج کے العودہ اسپتال کے قریب خودکش روبوٹ دھماکے، اسپتال بند کرنے کا حکم

قابض اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں قائم العودہ اسپتال بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شام شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں واقع العودہ اسپتال کے گرد اسرائیلی فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹ دھماکوں…

مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی…

متحدہ عرب امارات میں پہلی بار میڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں

متحدہ عرب امارات میں پہلی بارمیڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ اماراتی میڈیاکونسل کے مطابق میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانہ دگنا…