ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

بھارت کیساتھ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑیگا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کشیدگی کے باعث کسی نئے معاشی جائزے کی…

آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس سلیبز میں ریلیف دینے کی تیاریاں

حکومت نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیبز میں 2.5 فیصد ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ مالی سال بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے تمام سلیبز پر ریلیف دیا جائے گا، کارپوریٹ سیکٹر کیلئے بھی انکم…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 104 ڈالر کمی کیساتھ 3221 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 400 روپے اور…

5 برس میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلئے وزارتوں سے بزنس پلان طلب

5 برسوں میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلئے وزارتوں سے بزنس پلان طلب کر لیا گیا۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق برآمدات ہدف حاصل کرنے کیلئے ایگریکلچر، صنعت، مینوفیکچرنگ، سروسز سیکٹر کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے…

پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ، سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری

پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 57 پیسے پر بند…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، مئی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا گیا ہے جسے مئی 2025کے…

مارچ میں 652 ارب کا مزید قرضہ، حکومت کا مجموعی قرض 73 ہزار 688 ارب تک پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے مارچ 2025 میں 652 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مارچ میں 496 ارب مقامی اور 156 ارب روپے بیرونی قرض لیا اور مارچ 2025 تک حکومت کا مجموعی قرض 73688 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک…

سورج کی روشنی کا رنگ اصل میں ہرا، تو پھر پیلی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ سورج کی روشنی میں جس رنگ کی سب سے زیادہ توانائی والی wavelength ہوتی ہے وہ ہے ہرا رنگ۔ سورج کی روشنی تکنیکی طور پر سبز رنگ کی شدت کے قریب ہوتی ہے۔ تو پھر ہمیں سورج کی روشنی پیلی کیوں دکھائی دیتی ہے؟…