بھارت نہ رکا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا: پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت نے امریکا پر واضح کردیا
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے موجودہ صورت حال پر گفتگو کی۔
بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی رات کو پاکستان…