ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان نے اب تک بھارت کو کتنا نقصان پہنچایا؟

 پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع  کرتے ہوئے آپریشن 'بنیان المرصوص'( آہنی دیوار) کا آغاز کردیا اور بھارت کی متعدد ائیربیسز کو  تباہ کر دیا۔  سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے …

ائیر بیسز پر بھارتی میزائل حملے، پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

بھارت کی جانب سے پاکستان کی ائیربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا رات گئے بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے پاکستان میں 3…

لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا

لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں کسی ڈرون کی پرواز نہیں ہوئی،کوئی دھماکا نہیں ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈرون شیخوپورہ کے سرحدی گاؤں جے سنگھ والا میں مار…

بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے ہیں، بھارت اپنے ہی ملک میں سکھوں کی آبادیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کوئٹہ کے نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز…

بھارتی بحریہ میلی نگاہ سے بڑھی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کر دیا جائے گا: پاکستان نیوی

پاکستان نیوی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے۔ پاکستان بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی نیوی اگر پاکستان کی جانب میلی نگاہ سے بڑھے گی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کردیا جائےگا۔ اس سے…

’مختلف شہروں پربھارتی ڈرون حملوں سے عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے‘، پیرول پر رہائی کی درخواست…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست جمع کرائی ہے…

پاکستان کا فضائی دفاعی نظام ہائپر سونک ہتھیاروں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کا فضائی دفاعی نظام ہائپر سونک ہتھیاروں سے بھی نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا…

پاک فضائیہ نے رافیل گرائے ہی نہیں، بھارتی پائلٹس کی گفتگو بھی انٹرسیپٹ کی، آڈیو عالمی میڈیاکو سنا…

پاک فضائیہ کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی طیارے گرانے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ عالمی میڈيا کو بریفنگ دیتے ہوئے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے بتایاکہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی حملوں کے…

سعودی وزیر مملکت برائےخارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی اور موجودہ سکیورٹی صورتحال سمیت پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادم الحرمین شریفین شاہ…