بھارت کی تمام کوششیں ناکام، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط کی منظوری…
بھارت پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا قرض پروگرام روکنے میں ناکام ہوگیا، آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی دوسری قسط جاری کرنےکا…