اے ڈی بی کے وفد کی شرجیل میمن سے ملاقات، ریڈ لائن بی آرٹی منصوبہ پر تبادلہ خیال
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ایک اعلیٰ سطح کے 7 رکنی وفد نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ریڈ لائن بی آرٹی منصوبے کی موجودہ صورتحال، تکنیکی رکاوٹوں اور کنسلٹنٹس کی کارکردگی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا…