ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

مقبوضہ کشمیرکے سابق گورنر نے مودی کو ڈرپوک اور بے شرم آدمی قرار دے دیا

بی جے پی کے سابق رہنما اور مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ڈرپوک اور بے شرم آدمی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ماضی میں نریندر مودی کے قریب سمجھے جانے والے ستیہ پال ملک نے بھارتی…

ترک انٹیلیجنس نے لبنان پیجر دھماکوں جیسا ایک اور حملہ ناکام بنادیا، ترک اخبار کا دعویٰ

انقرہ: ترک اخبار نے دعویٰ کیا ہے گزشتہ ستمبر میں لبنان میں پیجر دھماکوں کے فوری بعد ترک انٹیلیجنس نے لبنان میں ویسا ہی ایک اور حملہ ناکام بنایا۔ رپورٹ کے مطابق ترک انٹیلیجنس نے گزشتہ سال ستمبر میں لبنان پیجر دھماکوں کے چند روز بعد…

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے آو آئی سی گروپ کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا

پاک بھارت گشیدگی پر گزشتہ روز اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان پر بھارت تلملا اٹھا۔ او آئی سی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ نے کہا یہ بیان پاکستان کے کہنے پر دیا گیا جو…

برطانیہ کا بعض ممالک کے شہریوں کے ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟

برطانوی حکومت کی جانب سے بعض ممالک کے شہریوں کے ویزے محدود کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزرا کا کہنا ہے کہ ان ممالک سے کام یا تعلیمی ویزے پر آنے والے سیاسی پناہ طلب کرلیتے ہیں۔ برطانوی ہوم آفس کے اعداد و شمار کے…

کیلیفورنیا کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 3 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

کیلیفورنیا کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 3 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے(بی بی سی) کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل سان ڈیاگو میں ایک چھوٹی کشتی کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 بچوں سمیت…

بھارتی نوجوان کا پاکستان مخالف بیان دینے سے انکار، صحافی کو کرارا جواب

بھارتی نوجوان نے پاکستان مخالف بیان دینے پر مجبور کرنے والے صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور اسے کھرے کھرے جواب دے کر لاجواب کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی صحافی ایک نوجوان کو پاکستان…

پاک بھارت جھڑپیں: عالمی منڈی میں خام تیل و گیس کی قیمت میں اضافہ

پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل کی قیمت کو سہارا مل گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی قیمتیں 2 فیصد بڑھ گئیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62 ڈالر 52 سینٹس میں فروخت…

پنجاب حکومت کا مالی سال 26-2025 کیلئے تاریخی ترقیاتی بجٹ دینے کا فیصلہ

پنجاب میں مالی سال 26-2025 کی تیاری جاری، پنجاب حکومت نے مالی سال 26-2025 کے لیے تاریخی ترقیاتی بجٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ متوقع ہے، محکموں کی جانب سے نئے بجٹ میں ترقیاتی سکیموں کو…

پاکستان امریکہ کو بڑی برآمدی منڈی اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: جام کمال

وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کو سب سے بڑی برآمدی منڈی کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں یو ایس۔پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے جام کمال خان سے ملاقات کی، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر بھی وفد…

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں

بھارت کی جانب سے حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی، سٹاک ایکسچینج میں…