سپر ٹیکس کیس: پیسے پورے ملک سے اکٹھے ہو رہے، اس پر تمام صوبوں کا حق ہے، عدالت
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ صوبوں کا معاملہ انتہائی اہم ہے، یہ پیسے پورے ملک سے اکٹھے ہو رہے ہیں تو اس پر تمام صوبوں کا حق ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے…