بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: 36 صحافی قید، درجنوں دہشتگردی کےمقدمات
بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن، صحافیوں کو جبر کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق مودی سرکار میں صحافیوں پر دباؤ اور سنسرشپ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بھارت میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، درجنوں صحافی گرفتار غیرقانونی سرگرمیوں کے ایکٹ کے تحت…