ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

لاہور: روزے دار طالب علم پر کلاس فیلوز کا بہیمانہ تشدد، زبردستی سانس رکوانے سے لڑکا بے ہوش

جوہرٹاؤن میں اسکول کےطالب علم پر تشدد اور زبردستی سانس رکوانے کے الزا م میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق جوہرٹاؤن میں طالب علم پر تشدد اور زبردستی سانس رکوانے کا مقدمہ نجی اسکول کی انتظامیہ اور 6 طلبہ کےخلاف درج کیا گیا ہے۔…

بھارت نے پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت پاکستان یا دنیا کے سامنے نہیں رکھا: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ بھارت کے جنگی جنون نے علاقائی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے امریکی تھنک ٹینک نمائندگان کو پہلگام واقعے اور پاک بھارت کشیدہ صورتحال پربریفنگ دیتے ہوئے غیرجانبدارانہ اور…

پہلگام حملہ: پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہوگیا

پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہو گیا ، آزاد کشمیر میں کسی دہشت گرد ٹریننگ کیمپ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستان پر آزاد کشمیر کے علاقے بیلانور شاہ میں دہشت گردوں کے تربیتی کیمپس…

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی 'را 'نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کر دیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا…

پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس، پاک بھارت کشیدگی سے پیدا صورتحال پر غور

سفارتی محاذ پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے، پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس ہوا جس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا صورتحال پر غور کیا گیا۔ نیو یارک میں ہونے والے اس اجلاس میں سلامتی کونسل کے 15…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ایران کی ثالثی کی کوششیں جاری

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے الگ الگ ملاقات کی۔…

مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ

مولانا فضل الرحمان نے نکتہ اعتراض پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں سنجیدگی نظر نہیں آرہی۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومتی بنچوں پر نشستیں خالی ہیں، حکومت کو چاہیے تھا کہ ایوان کو سکیورٹی صورتحال…

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک اور ایک سکیورٹی اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 مئی کو مختلف علاقوں میں 8 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلیجنس بیسڈ…

پاک بحریہ نے گزشتہ شب بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگاکر مسلسل نگرانی میں رکھا

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک بحریہ نے گزشتہ شب بھارتی بحریہ کے طیارے کا سراغ لگایا اور اسے نگرانی میں رکھا۔ ذرائع کے مطابق پاک بحریہ نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ…

پاکستان کی خودمختاری یا جغرافیائی سالمیت کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائےگا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، پاکستان کی خودمختاری یا جغرافیائی سالمیت کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے…