ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات اور بھارتی آبی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے قرار داد پیش کی۔ قرار…

اطلاعات ہیں کہ بھارت ایل او سی کے اطراف کسی بھی جگہ حملہ کر سکتا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کسی بھی جگہ حملہ کر سکتا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو ان شاءاللہ منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف پہلے…

پہلگام واقعے کے بعد آرمی چیف کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ مؤقف تشکیل دیا، امریکی اخبار

بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور خصوصاً مسئلہ کشمیرپرپاکستان کے آرمی چیف میدان عمل میں آگئے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہمیشہ پس پردہ کام کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن پہلگام واقعے کے بعد جنرل…

پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی

پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پہلگام واقعےکی تحقیقات میں برطانیہ کو شمولیت کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے…

چین کاجنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرنے کا اعادہ

در مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدرآصف زرداری سے چین کےسفیر نے ملاقات کی جس دوران چینی سفیر نے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرنے کا…

امریکی اڈے ہمارے نشانے پر ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھرپور جواب دینگے؛ ایران

ایران نے امریکا اور اسرائیل کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی کسی خوش فہمی نہ رہے۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ اگر ہم پر…

مودی کی مسلم دشمنی بے نقاب! شادی پر جانے والے مسلمان خاندان پر خونریز حملہ

پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں فرقہ واریت، مسلم دشمنی اور ہندوتوا انتہا پسندی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مودی سرکار اور اس کے حمایتی میڈیا نے اس واقعے کو مذہبی رنگ دے کر پورے ملک میں نفرت کا زہر گھول دیا ہے۔ ذرائع…

پہلگام فالس فلیگ: بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ

پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بھارتی سیاسی رہنما کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "مودی کو وزیراعظم کے…

روس؛ فائرنگ کے واقعے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

روس کے ایک علاقے میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں تین اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ روس کے جنوبی مسلم اکثریتی علاقے داغستان کے دارالحکومت ماخاچکالا میں پیش آیا۔ علاقائی گورنر…

سفیر پاکستان کی امریکی تھنک ٹینک نمائندگان کو پہلگام واقعہ اور پاک بھارت کشیدگی پر بریفنگ

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے آج پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن، ڈی سی میں ممتاز امریکی تھنک ٹینک کے نمائندگان کو پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سفیر پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلقہ…