ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

ممبئی؛ برقع پوش خاتون پاکستانی پرچم کی بیحرمتی کرنے والے RSS کے غنڈوں کے سامنے ڈٹ گئیں

برقع پوش مسلم خاتون نے ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن کی سیڑھیوں پر چسپاں پاکستانی پرچم کا اسٹیکر ہٹادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے بریج کی سیڑھیوں پر آر ایس ایس کے غنڈوں نے پاکستانی پرچم کے اسٹیکرز چپکارکھے تھے۔ جس کا مقصد…

ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کا فری ہیلتھ فیئر، ایک ہزار سے زائد افراد مستفید

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ’ اپنا ‘ (APPNA) کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیر اہتمام ہیوسٹن میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو مختلف بیماریوں سے متعلق بنیادی طبی سہولیات فراہم کی…

قدرت کا انتقام یا بدانتظامی؟ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو جان کے لالے پڑ گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو کہیں قدرتی آفت تو کہیں ناگہانی واقعات میں شدید جانی اور مالی نقصان کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع لداخ میں واقع فوجی کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ جس سے وہاں موجود افسران اور اہلکاروں کی…

اسرائیل کے یمن اور غزہ پر فضائی حملے، 54 فلسطینی شہید

اسرائیل نے یمن اور غزہ پر فضائی حملے کرتے ہوئے کم از کم 54 فلسطینی شہید کر دیئے۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے 20 لاکھ سے زائد افراد کو ایک نئی زمینی کارروائی کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔ غزہ میڈیا…

جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے 80 سال مکمل، برطانیہ میں سرکاری سطح پر تقریب

جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے 80 سال مکمل ہونے پر برطانیہ میں سرکاری سطح پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، تقریب کے دوران فوجی پریڈ، پارلیمنٹ اسکوائر سے بکنگھم پیلس تک مارچ کیا گیا، شاہ چارلس…

فالز فلیگ آپریشن: مقبوضہ کشمیر میں روزانہ ماورائے عدالت قتل، جعلی مقابلوں میں اضافہ

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد روز مرہ کے جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت اموات میں اضافہ ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری کی جس میں مقامی نوجوان امتیاز احمد ماگرے کو دریا میں…

مودی کی ہٹ دھرمی نے معصوم خواتین کو ہجرت پر مجبور کر دیا

پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کی ہٹ دھرمی سے پاکستانی خاندان ہجرت پر مجبور ہو گئے۔ پندرہ سال سے مقبوضہ جموں میں رہائش پذیر کشمیری خاتون صبا کرن نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت سے نہیں بلکہ ہمارے گھروں…

ٹرمپ کا امریکا چھوڑنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو رقم اور ٹکٹ دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا چھوڑنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو رقم اور ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو رضاکارانہ چھوڑنے والوں کو ایک ہزار ڈالر دیں گے، ملک کو غیر…

نیویارک: او آئی سی گروپ کا جنوبی ایشیا میں بگڑتے حالات پر اظہار تشویش

امریکہ میں اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) گروپ نے جنوبی ایشیا میں سکیورٹی کے بگڑتے ہوئے ماحول پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جنوبی ایشیا کی علاقائی صورتحال پر نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم گروپ کا مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ…

میری گاڑی کو غزہ کے بچوں کیلئے کلینک بنا دیا جائے: پوپ فرانسس کی وصیت سامنے آگئیں

پوپ فرانسس کی آخری رسومات کے بعد ان کی وصیت سامنے آئی ہے جس میں خاص طور پر غزہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنی وصیت میں لکھوایا کہ میرے مرنے کے بعد میری گاڑی کو غزہ کے بچوں کے لیے کلینک بنادیا…