بھارت چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا، سابق واٹر کمشنر
سابق واٹر کمشنر شیراز میمن کا کہنا ہے بھارت چند گھنٹے سے زائد پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیزار میمن کا کہنا تھا بھارت بگلیہار ڈیم میں چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا، گرمیوں میں بھارت کے پاس پانی روکنے…