ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

ہم ہر قسم کے قبضے کا مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دیا ہے کہ اسلامی مزاحمت اپنی آزادی بخش جدوجہد جاری رکھے گی اور وہ صہیونی حکومت کے قبضے، غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور تعلقات کو معمول پر لانے کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ مجلہ "اقتدار" کو دیے…

یمن میں امریکہ نے بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے؛ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ

یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ یمن میں امریکہ نے بین الاقوامی قانون سے ماورا طاقت کے طور پر کام کیا اور بین الاقوامی احتساب و جوابدہی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی۔ یہ رپورٹ ایسے عالم میں سامنے آئی ہے کہ علاقے میں بحرانوں کا…

صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان نے غزہ کے بیس لاکھ سے زائد محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہاز پر صیہونی حکومت کے حملے کو اس حکومت کی کبھی نہ بجھنے والی خون کی پیاس کی علامت قرار دیا ہے المنار ٹی وی کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان…

وزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

حکومت نے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہیں رکن قومی اسمبلی کے برادر کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025جاری کردیا، جاری کردہ آرڈیننس کے…

پاک بھارت کشیدگی: ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

لاہور:خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران وہ پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے…

قوانین بننے تک کرپٹو کرنسی سے حاصل رقم غیر ٹیکس شدہ رہے گی، ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےکہا ہے کہ جب تک کرپٹو کرنسی کے حوالے سے قوانین و ضوابط متعارف نہیں کروائے جاتے، اس وقت تک اس کے لین دین کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم، منافع و اثاثے غیر دستاویزی اور غیر ٹیکس شدہ رہیں گے ۔ اسلام…

پاک بھارت کشیدگی: وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس کے دوران اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا رائیونڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے بڑے بھائی…

نائلہ کیانی دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کیلئے پرعزم

لاہور: پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اگلی چوٹی سر کرنے کیلئے پیش قدمی شروع کر دی۔ نائلہ کیانی کی نظریں دنیا کی نیپال میں واقع تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جونگا کو سر کرنے پر مرکوز ہیں جس کی بلندی 8,586 میٹر ہے،…

پاکستانی باکسر نے شکست دینے کے بعد بھارتی باکسر کو خاص تحفہ دیکر محبت کی مثال قائم کردی

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ میں بھارتی سکھ باکسر کو شکست دیکر سکھوں کے روحانی پیشوا گرو نانک کے آبائی علاقے کرتار پور کی مٹی کا تحفہ دے کر محبت کی نئی مثال قائم کر دی۔ ایک طرف بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام…

پی ایس ایل 10: پی سی بی نے بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل10 میں بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 10 میں بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا۔ بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…