ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 2 وکٹ سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹ سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…

پاک فضائیہ نے میزائلوں سے لیس بھارتی رافیل طیاروں کو کیسے واپس بھگایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فضائیہ نے 29 اور 30 اپریل کی شب بھارت کی پاکستان کی جانب پیش قدمی کی کوشش کو ناکام بنایا اور بھارت کے 4 جدید رافیل طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے اینکر شہزاد اقبال معاملے کی تفصیلات منظر عام پر لے…

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ، جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ مکمل کرنے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا…

دبئی، سری لنکا کے راستے بھارت پہنچنے والی پاکستانی اشیا پر بھی پابندی کی تیاری

ایک طرف بھارت نے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا واویلا مچایا ہوا ہے، تو دوسری جانب خود بھارتی ادارے اعتراف کر رہے ہیں کہ تقریباً 50 کروڑ ڈالر مالیت کی پاکستانی اشیاء خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، سنگاپور اور سری لنکا…

بھارتی مطالبات مسترد؛ آئی ایم ایف کا پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکج شیڈول کے مطابق دینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے بھارت کو نظرانداز کرتے ہوئے مودی سرکار کے پاکستان مخالف مطالبات مسترد کر دیے۔ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکج طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کی درخواست پر…

پاکستان کا 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے ایکس انڈس مشق کے تحت ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا، ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا…

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں عروج پر

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں عروج پر ہیں، جہاں دنیا کی معروف کمپنیوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی "اسٹارلنک" اس دوڑ میں سب سے آگے سمجھی جا رہی ہے۔ یہ پیش رفت ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہیں…

ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکالا دھن رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ کسنے کی ٹھان لی ہے۔ کالے دھن و غیر رجسٹرڈ معیشت کے دھاروں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا۔…

دنیا کے امیر ترین شخص کی ٹرمپ پر تنقید، ڈالر کے زوال کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن : دنیا کے امیر ترین شخص وارن بفیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے امریکی کرنسی ڈالر کے دنیا میں زوال کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ٹریلین ڈالر مالیتی کارپوریشن برکشائر ہیتھاوے کے سالانہ اجلاس میں اپنے آخری…

بائیں بازو کے انتھونی البانیز دوسری بار آسٹریلیا کے وزیراعظم منتخب

سڈنی :آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کیلئے منتخب ہوگئے۔ بائیں بازو کے آسٹریلوی سیاستدان نے قومی انتخابات میں اپنے حریف قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن کو بھاری اکثریت سے شکست دی ہے، اپوزیشن جماعت…