نئے پوپ کا انتخاب 7 مئی کو شروع ہوگا،طریقہ کار کیا ہے؟
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کیلئے کانکلیو 7 مئی کو شروع ہوگا۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کارڈینل کوٹس بھی اس کانکلیو میں شرکت کیلئے روم پہنچ گئے ہیں۔کانکلیو کے آغاز تک ان کی میزبانی پاکستان میں طویل عرصہ تک خدمات انجام…