اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی ، فضائی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پیر کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم…