ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

لندن:گھرکو آگ لگنے سے برٹش پاکستانی خاندان کے 4 جاں بحق افراد کے نام پولیس نے جاری کردیے

گھر میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کے نام جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز لندن کے شمال مغربی علاقے برینٹ میں واقع ایک گھرکو آگ لگنے سے برٹش پاکستانی خاندان کی 43 سالہ خاتون، ان کی 15 سالہ بیٹی، 8 سالہ بیٹا اور 4…

سعودیہ اور یو اے ای میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے ہدایت جاری کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ منگل 29 ذی القعد یعنی 27 مئی کو ذی الحج کا…

ایف بی آر کو 833 ارب کا شارٹ فال؛ ہدف پورا کرنے کیلیے انفورسمنٹ مزید سخت

ایف بی آر کو 833 ارب کے شارٹ فال کا سامنا ہے اور ہدف کو پورا کرنے کے لیے ادارے نے انفورسمنٹ کا عمل مزید سخت کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2024-25 کے نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف 12,334 ارب روپے کے حصول کے لیے اپنی…

آئی ایم ایف نے بجٹ مشاورت کے لیے ورچوئل مذاکرات سے قبل پاکستان سے گیس کمپنیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مشاورت کے لیے ورچوئل مذاکرات آج ہوں گے جب کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے گیس کمپنیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ورچوئل مذاکرات میں گیس سیکٹر کے گردشی قرضے…

قومی ایئرلائن کے کلاس بی شیئرز کی قیمتوں میں اچانک غیر معمولی اضافہ لیکن انتظامیہ لاعلم

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے کلاس بی شیئرز کی قیمتوں میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کلاس بی شیئرز میں 18 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کلاس بی شیئرز کی…

آئی ایم ایف نے بجٹ اہداف پر اعتراضات اٹھا دیے، اہم وزارتوں کے درمیان بھی اختلافات سامنے آگئے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ اہداف پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کے مالی بوجھ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا تھرو فارورڈ 10 ہزار ارب…

نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس 9 جون کو طلب کر لیا گیا

نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس 9 جون کو طلب کر لیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل میں آئندہ بجٹ کیلئے خدوخال کی منظوری دی جائے گی، نیشنل اکنامک کونسل آئندہ مالی…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال اوساکا ایکسپو 2025 میں جاپان پہنچ گئے

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان جاپان کے سرکاری دورے پر اوساکا پہنچ گئے۔ جام کمال خان کا کانسائی ایئرپورٹ پر پاکستانی سفارتی حکام نے استقبال کیا، جاپان کا دورہ تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے ہے جام کمال خان کل اوساکا…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 599…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 6 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے…