ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

حکومتِ بنگلہ دیش نے بھارتی وزارتِ دفاع کے ساتھ 2.1 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ منسوخی اُس حالیہ بھارتی فیصلے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے جس کے تحت بھارت نے بنگلہ دیش کو اپنی اشیا…

دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ہوگیا: رانا ثناء اللہ

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے مشیر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خضدار کے معصوم بچوں کو نشانہ…

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کے فیلڈ افسران چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی…

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور یا کوئٹہ، فیصلہ کن معرکہ آج

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرے گی یا ٹرافی ہوگی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نام، ایونٹ کے فائنل معرکے کیلئے دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام…

بھارت کی دوبارہ پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں شامل کرانے کی سازش

بھارت کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئیں۔ سفارتی ذرائع اور سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف جھوٹا عالمی پروپیگنڈا شروع کیا ہے بلکہ اسے دوبارہ ایف اے…

غزہ پر اسرائیلی بمباری نے دوران قید سب سے زیادہ خطرے میں ڈالا: سابق یرغمالی خاتون

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے میں حماس کی قید سے رہائی پانے والی سابق یرغمالی خاتون بھی غزہ میں ہونے والی صیہونی جارحیت پر بول پڑیں۔ اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔ مظاہرے میں…

غزہ: اسرائیلی بمباری سے خاتون ڈاکٹر کے 9 بچے شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاتون کے 9 بچے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہر خان یونس کی رہائشی خاتون ڈاکٹر عالہ النجار کے گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خاتون ڈاکٹر کے 10 میں سے 9 بچے شہید ہوگئے…

یمن: امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 9 ارکان ہلاک

صنعا: یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 9 ارکان مارے گئے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں یمنی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ یمن میں ہونے والے امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 9 ارکان بھی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی…

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جاری، مزید 307 قیدی رہا

یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے اور تبادلے کے دوسرے روز مزید 307 قیدی رہا کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

غیرملکی سازش کے تحت روکا گیا تو وجوہات عوام کو بتائیں گے، بنگلادیشی عبوری حکومت کا اعلان

بنگلا دیش کی عبوری حکومت میں مشیر منصوبہ بندی وحیدالدین نے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے مستعفی ہونے کی اطلاعات کی تردید کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کی عبوری کونسل کا محمد یونس کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں انصاف، اصلاحات…