ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سکھ تنظیم کی ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت

سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم مار MAAR نے ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں شکایت درج کراتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سکھ تنظیم کی شکایت میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر…

جرمنی میں ٹرین سٹیشن پر چاقو حملے میں 18 افراد زخمی، خاتون گرفتار

جرمنی میں ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر چاقو حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر موجود لوگوں پر حملہ کیا، تین افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے مشتبہ حملہ…

برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے

برطانیہ میں سیاسی لینے والوں میں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد11 ہزار 48 تھی اور مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس…

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، 390 فوجی رہا

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا آغاز ہوگیا، دونوں فریقوں نے 390 قیدیوں کورہا کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تبادلہ استنبول میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے بعد طے پایا جس میں دونوں ممالک نے ایک ہزار قیدیوں کے تبادلے…

امریکی صدر کا غیر ملکی سمارٹ فونز پر ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدر نے غیر ملکی سمارٹ فونز پر ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صرف ایپل نہیں ہر کمپنی پر ٹیکس لگے گا جو بیرون ملک موبائل بنائے گی، جون کے آخر تک تمام غیر ملکی ساختہ سمارٹ فونز پر ٹیرف نافذ کردیا…

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم

ایران اور امریکا کے درمیان روم میں جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا۔ امریکی حکام کے مطابق فریقین نے آئندہ بھی ملاقات پر اتفاق کیا، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات تعمیری رہے، مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے دونوں ممالک کو مزید کام…

پہلگام اور پاک بھارت کشیدگی پر غیر ملکی صحافی کے سوالات، بھارتی وزیر خارجہ آئیں بائیں شائیں کرنے…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار اور پہلگام واقعے سے متعلق غیر ملکی صحافی کے سوالوں پر آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ دوران انٹرویو غیر ملکی صحافی نے بھارتی وزیر خارجہ سے سوال کیا کہ کیا پاک بھارت کشیدگی امریکی…

روس اوریوکرین میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ

روس اوریوکرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین میں 2022 کے حملے کے بعد بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روس اوریوکرین نے 390 سپاہیوں اور…

سعودی عرب میں غیر قانونی حج کی روک تھام کیلئے ڈرون کا استعمال

سعودی عرب میں غیر قانونی حج کی روک تھام کے لیے ڈرون کا استعمال کیا جانے لگا۔ سعودی عرب میں غیر قانونی حج کی روک تھام کے لیے ڈرون کی مدد سے مکہ مکرمہ کی حدود میں نگرانی کی جارہی ہے جب کہ ڈرون کی مدد سے روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں افراد کی…

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم ، آئندہ ملاقات پر اتفاق

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا روم میں پانچواں دور ختم ہوگیا۔ امریکی حکام کے مطابق دونوں فریقین کی جانب سے آئندہ بھی ملاقات پراتفاق کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ امریکا اورایران کےدرمیان مذاکرات تعمیری رہے، مذاکرات میں…