ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پراٹھالیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے، پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ امریکی وزیرخزانہ…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری: مزید 66 فلسطینی شہید، 185 سے زائد زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں شدت آگئی ہے۔ جمعہ کو اسرائیلی فضائی…

برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنیوالوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے

برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد11 ہزار 48 تھی اور مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 9…

امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے بند کرنیکے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد روک…

امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو عارضی طور پر روکا ہے۔ گزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کا غیر…

سمندر سے گھرے سری لنکا کو نمک کی قلت کا سامنا کیوں ہے؟

چاروں جانب سے سمندر سے گھرے کسی ملک کو ویسے تو نمک کی پیداوار میں خود کفیل ہونا چاہیے لیکن سری لنکا کو 1300 کلومیٹر سے زائد کی ساحلی پٹی کے باوجود نمک درآمد کرنا پڑرہا ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق ہمبنٹوٹا، پٹّلام اور پرنتھن ملک میں نمک…

ڈنمارک کا ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک کرنے کا فیصلہ

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو بتدریج بڑھا کر 2040 تک 70 سال کر دیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریٹائرمنٹ کی عمر میں اس اضافے کے بعد ڈنمارک یورپ میں ریٹائرمنٹ کی سب…

ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد تجارتی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ معاملات کرنا نہایت مشکل ثابت ہوا ہے۔ ان کا…

بیان بازی کافی نہیں، غزہ میں جاری مظالم کیخلاف عملی اقدامات کریں: مؤثر شخصیات کا برطانوی وزیراعظم…

برطانیہ اور آئر لینڈ کی فلم، ٹی وی اور کری ایٹیو انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 116 شخصیات نے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور آئر لینڈ…

بھارت میں پاکستان سے نفرت مٹھاس میں بھی شامل، مٹھائیوں کے نام تبدیل

پاکستان سے نفرت میں اندھے بھارت میں اب مٹھائیوں میں بھی نفرت شامل کی جانے لگی۔ پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار کو پاکستان کے نام کی مٹھائیاں بھی کڑوی لگ رہی ہیں جس کے باعث اب بھارت میں مٹھائیوں کے نام…

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سری لنکا میں بھی تشویش کی لہر

بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سری لنکا میں بھی اپنے معاہدوں کے حوالے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ دہائیوں سے ناقابلِ تنقید سمجھے جانے والے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے دیگر…