فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سی ای او پاکستان کرپٹو کونسل بلال ثاقب کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت بارے گفتگو
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ملاقات کی۔
ملاقات میں ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر گفتگو کی گئی، ملاقات کا مقصد نوجوانوں کو بلاک چین، کرپٹو کرنسی اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے بااختیار بنانا تھا۔…