ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

اگلے 5 برس کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان ہے، عالمی موسمیاتی ادارے کی پیشگوئی

اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں سالانہ اوسط عالمی درجہ حرارت 2024 میں پہلی بار صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ٖڈگری سینٹی گریڈ…

اس بار عازمین حج کو سخت گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے کیا انتظامات کیے گئے ہیں؟

سال 2025 کا حج سیزن شروع ہوچکا ہے اور اسی کے پیشِ نظر رواں سال سعودی حکام اور منتظمین نے شدید گرمی میں عازمین حج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کےلیے اضافی اقدامات کیے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر حج توفیق الربیعہ نے بتایا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت…

غزہ سیز فائر اوریرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردینگے، حماس عہدیدار

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر حماس عہدیدار کا کہنا تھا غزہ سیز فائر اور…

مکہ مکرمہ: حج کیلئے آنیوالی خاتون کا بروقت آپریشن، بینائی واپس مل گئی

مکہ مکرمہ کے طبی ماہرین کی فوری اور درست تشخیص کی بدولت حج کیلئے آئی مصری خاتون کو اس کی بینائی واپس مل گئی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ مصری خاتون کو اچانک موتیا بند کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ حکام کے…

قابض اسرائیلی فوج کے العودہ اسپتال کے قریب خودکش روبوٹ دھماکے، اسپتال بند کرنے کا حکم

قابض اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں قائم العودہ اسپتال بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شام شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں واقع العودہ اسپتال کے گرد اسرائیلی فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹ دھماکوں…

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف؟ آمدن پر ٹیکس کتنا کم ہوگا؟ تجاویز سامنے آ گئیں

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف اور آمدن پر ٹیکس میں کمی سے متعلق تجاویز سامنے آ گئیں۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے متعلق ورچوئل مذاکرات آج دوبارہ ہوں گے۔…

پاکستان میں ورچوئل اثاثے غیرقانونی نہیں ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات غیر قانونی نہیں ہیں اور کرپٹو کونسل وی ایز کے لیے ضوابط پر مبنی نظام تیار کیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 2018 میں…

بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے اجلاس طلب

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے لیے ایک ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام اور سالانہ ترقیاتی منصوبے کی منظوری کے لیے سالانہ منصوبہ رابطہ کمیٹی(اے پی سی سی)کا اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق اے پی…

یکم جون کو پیٹرولیم نرخوں کا اعلان؛ حکومت بم گرائے گی یا ریلیف ملے گا؟

یکم جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کیا جائے گا۔ عوام منتظر ہیں کہ حکومت بجٹ سے قبل مہنگائی کا بم گرانے والی ہے یا انہیں ریلیف ملے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت توانائی اور متعلقہ صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت…

ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے بارے کرپٹو کونسل کا اجلاس طلب

ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے بارے پاکستان کرپٹو کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں ڈیجیٹل کرنسی اورپاکستان میں کرپٹو کے متعلق قانونی فریم ورک پر غور ہوگا۔ ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے سے متعلق اجلاس 2 جون کو…