ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

آئی ایم ایف کا بٹ کوائن مائننگ کیلئے بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، وضاحت طلب

آئی ایم ایف نے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو بجلی فراہم کرنے کے فیصلہ پر اظہار تشویش کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اعتماد میں نہ لینے اور بجلی ٹیرف پر حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ قرض پروگرام…

پی آئی اے کی خریداری میں صرف 4کمپنیوں کی دلچسپی، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی خریداری میں ابھی تک 4 کمپنیوں نےاظہار دلچسپی ظاہر کیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ 19 جون تک پی آئی اے کی خریداری کیلئے 5 سے 6 کمپنیوں کی اظہار دلچسپی کے لیے درخواست…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.41 فیصد تک…

مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، آئندہ مالی سال شرح 7.5 فیصد تک رہنے کا امکان

حکومت نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں مہنگائی کے دوبارہ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے دوران صارف قیمت اشاریہ (CPI) کی بنیاد پر اوسط مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جو کہ موجودہ مالی سال کے 5…

پاکستان ریلویز نے 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدنی حاصل کرلی

پاکستان ریلویز کو 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدن ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ مسافر ٹرینوں سے 42 ارب، مال گاڑیوں سے 29 ارب ریونیو حاصل ہوا اور دیگر ذرائع سے 13 ارب کی آمدن حاصل ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ مالی سال کا 88…

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر کے درمیان رابطہ ہوا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ اور امریکی…

جانوروں میں عمر بڑھانے کا کامیاب تجربہ، انسانوں کیلئے نئی امید کی کرن

حال ہی میں کینسر کی ادویات ریپامائسن اور ٹرامیٹینیب کو چوہوں کی عمر کو 35 فیصد بڑھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ جرمنی میں میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار بائیولوجی آف ایجنگ کے سائنسدانوں کی طرف سے کی گئی یہ تحقیق اس بات کا امید افزا ثبوت پیش کرتی…

دماغی تناؤ کی پیمائش کرنیوالا چہرے کا ٹیٹو ایجاد

سائنس دانوں نے چہرے کا ایک نیا ٹیٹو ایجاد کیا ہے جو دماغ کی مشقت کا مشاہدہ کر سکتا ہے۔ یہ نئی برقی ڈیوائس سر پر پہنے جانے والے روایتی آلات کے برعکس چہرے پر نصب ہوجاتی ہے اور دماغی تناؤ کی پیمائش کرتی ہے۔ ڈیوائس بنانے والے محققین کے…

’دی لومینارا‘ نامی سپر یاٹ کی کامیاب آزمائش

ایک لگژری سپر یاٹ نے اپنے پہلے سفر سے قبل آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔ رٹز-کارلٹن کی تیسری سپر یاٹ ’دی لومینارا‘ اپنے پہلے سفر کی ابتداء 3 جولائی کو کرے گی۔ بُکنگ سائٹ کلین کروزنگ کے مطابق 452 مسافروں کا یہ بحری جہاز روم کی بندر…

اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق فیصلے کی…