ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

صبر، ہمیشہ کامیابی و کامرانی کی طرف لےجاتاہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نےکہا ہے کہ صبر ہمیشہ فتح و کامرانی کی طرف لے جاتا ہے اس لیے کہا جاتا ہے جس نے صبر کیا وہ کامیاب ہوااس حوالے سے قدرت کا ایک فیصلہ ہے کہ اللہ تعالیٰ صبر کرنیوالوں کے ساتھ ہے اور…

ڈالر کی پرواز جاری،انٹربینک میں 282 روپے سے تجاوز

انٹربینک میں آج مسلسل چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 6 پیسے پر بند ہوا۔…

صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر

صدر مملکت آصف زرداری سےجہاد اظہور کی قیادت میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ محمد…

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تنخواہ دار طبقے، جائیداد، مشروبات اور برآمدی شعبے کو خاطر خواہ ریلیف دینے سے پس و پیش کے بعد، دورے پر آئی ہوئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے جاری مذاکرات کا نچوڑ یہ ہےکہ آئی ایم ایف…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنےکے عزم کا اظہار

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےآئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد سے متعلق معاشی اصلاحات اور مثبت نتائج پر اظہار…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس نئی بلندی کو چھو کر منفی پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 767 پوائنٹس کی نئی بلندی کو چھو کر 777 پوائنٹس منفی پر بند ہوا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ…

ملک میں سونے کی قیمت کمی آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کم ہوکر…

بِٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح کو چھوا تھا۔ قیمت میں تازہ ترین اضافہ متعدد…

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کے زیٹا واٹ-اِکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے پہلے تجربے میں دو پِیٹا واٹ ( 20 لاکھ ارب واٹ) کی توانائی پیدا کی ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ مقدار عالمی سطح پر پیدا…

پنجاب سالٹ رینج میں نایاب نباتات و حیوانات معدوم ہونا شروع، ماہرین کا الرٹ

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع سالٹ رینج جو کہ اپنی نایاب حیاتیاتی تنوع اور قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے تاہم گزشتہ چند دہائیوں میں شدید ماحولیاتی نقصان کا شکار ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس علاقے میں پائی جانے والی نایاب نباتات و حیوانات…