ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر سکیورٹی اہلکار کی مشکوک گاڑی پر فائرنگ، خاتون زخمی

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ہیڈکوارٹر کے باہر سیکورٹی اہلکار کی جانب سے مشکوک گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے بتانا ہے کہ خاتون اپنی گاڑی لے کر داخلی دروازے تک پہنچیں اور سکیورٹی عملے کی جانب سے روکے جانے پر…

غزہ میں حالیہ دنوں میں بھوک کے باعث 29 بچے اور بزرگ شہید ہوئے، فلسطینی وزیر صحت

فلسطینی وزیر صحت ماجد ابو رمضان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں غزہ میں بھوک کے باعث کم از کم 29 بچے اور بزرگ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ ہزاروں دیگر افراد کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب…

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب سے تباہی، 2 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کا انخلا

آسٹریلوی ریاست میں سیلاب سے پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جان سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں جس کے بعد اسے آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نیو ساؤتھ ویلز میں شدید بارشوں…

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام آن ٹریک قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام آن ٹریک قرار دے دیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معاشی اصلاحات کے حوالے سے پیشرفت کی، پاکستان کو فنڈززر مبادلہ ذخائر بہتر…

سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

پاکستان سٹاک مارکیٹ مثبت زون میں رہنے کے بعد منفی میں تبدیل ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم اور کاروبار دوست قرار

او آئی سی سی آئی کے عہدیداروں نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مستحکم اور کاروبار دوست قرار دیدیا۔ او آئی سی سی آئی عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری اعتماد میں 16 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی، او آئی سی سی آئی کے بزنس…

آئی ایف ایم وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، معاشی ایجنڈے کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

آئی ایم ایف کے وفد کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں طارق باجوہ، سیکرٹری خزانہ اور دیگر حکام بھی شریک تھے، ایف بی آر اور وزارت خارجہ کے حکام بھی ملاقات میں موجود رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق…

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی، اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح کو چھوا تھا۔ قیمت میں تازہ ترین اضافہ متعدد…

اتحاد بین المومنین سے اجتماعی زندگی میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، شیخ ناصری

کراچی(بیورورپورٹ)نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے ثمرات بے شمار اور ہمہ جہت ہیں۔ جب…

آئی ایم ایف کی دوسری قسط ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق قومی ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر…