ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ایران کا بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند

ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، 100 کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تازہ حملے میں کم از کم 7 اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے۔اسرائیل اور ایران کی حکومتوں نے اپنے اپنے…

اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے ایرانی شہر مشہد پر حملہ کر دیا اور ساتھ ہی ایران کے ری فیولنگ جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں سے بھاری نقصانات ہوئے ہیں، کئی عمارتیں گر گئی ہیں،…

ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک ممکنہ تنازع کو ختم کرنے کے لیے کامیابی سے مداخلت کی، اور اپنی…

اسرائیل کا حملہ، پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف محمد کاظمی اور نائب شہید

اسرائیل کے تہران پر حملے میں پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف محمد کاظمی اور ان کے نائب جنرل حسن محقق شہید ہوگئے۔پاسداران انقلاب نے شہادتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کے علاوہ جنرل محسن باقری بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے ہیں، واضح رہے…

بھارت : دریا پر بنا پُل گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہوگئے

بھارت کے شہر پونے میں دریا پر بنا پُل گرنے سے کم ا زکم 6 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے، جبکہ 25 افراد کے دریا میں بہہ جانے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع پُونے میں اتوار کی سہ پہر دریائے اندراینی پر بنا ایک قدیم…

غزہ قرار داد پر ووٹ نہ دینے پر بھارتی اپوزیشن رہنما پریانکا گاندھی کی مودی پر تنقید

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی سینئر رہنما پریانکا گاندھی نے غزہ قرار داد پر ووٹ نہ دینے پر وزیرِ اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان میں پریانکا گاندھی نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کی قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دینے کے…

جنگ نہیں چاہتے، بھارت نے پانی روکا تو کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا, بلاول بھٹو

پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ جنگ نہیں چاہتے، پانی روکا گیا تو کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ بھارت کو…

امن کی بنیاد صرف انصاف پر ہو سکتی ہے، طاقت پر نہیں،مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ امن کی بنیاد صرف انصاف پر ہو سکتی ہے، طاقت پر نہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا انصاف اور امن کی بات تو کرتی ہے، مگر جب غزہ، کشمیر یا فلسطین میں معصوموں پر بم…

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے: عدالت

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعلق پراسیکیوشن کی درخواست پر تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنی بے گناہی…

پرتشدد ریلی کیس: عالیہ حمزہ، انتظار پنجوتھہ اور فلک ناز بلوچ کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 8 فروری کو ہونے والی پرتشدد ریلی اور ریاست مخالف نعرے بازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ، انتظار پنجوتھہ اور فلک ناز بلوچ کی عبوری ضمانتوں کی توثیق کر دی۔ لاہور کی…