ماہانہ آرکائیو

جون 2025

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے 5 مئی کو…

گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروباری افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ ہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ وہ خواتین جو گھروں سے محدود پیمانے پر کاروبار کر رہی ہیں یا ایسے افراد جو یک وقتی کاروبار کرتے ہیں، انہیں لازمی رجسٹریشن کے تقاضوں سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے…

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان ٹیم اپنے تمام تر میچز بھارت کے بجائے کولمبو میں کھیلے گی۔آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ویمن ورلڈ کپ کے میچ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری…

صدر یورپین کمیشن کا نیتن یاہو کو فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش

یورپین کمیشن کی صدر نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ارسولاوان ڈیرلیین نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ امن اور استحکام کی خاطر سفارت کاری سے کشیدگی کم کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ صدر یورپین…

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے، ایران نے قطر، عمان کو آگاہ کر دیا

ایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے۔ایرانی عہدے دار نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران حملے کے دوران مذاکرات نہیں کرے گا، اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے بعد مذاکرات ہو سکیں گے،…

حماس کا ایرانی قیادت اور عوام کا بھرپور حمایت کا اعلان

حماس نے ایرانی قیادت اور عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس کے مسلح ونگ، القسام بریگیڈز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے، القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری…

ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کا آغاز

سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا۔وزارت حج نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی ہدایت پر ایرانی حجاج کی دیکھ بھال کیلئے آپریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں حجاج کے پہلے گروپ کو…

یورپ کے دل برسلز میں 130 تنظیموں کا فلسطینی عوام کیلئے مظاہرہ

یورپی دارالحکومت برسلز میں 130 تنظیموں نے فلسطینی عوام کے حق اور اسرائیل کی مذمت میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بوڑھوں، بچوں اور معذوروں سمیت ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔منتظمین نے اس مظاہرے کو ریڈ لائن کا نام دیا تھا جس میں…

سعودی ولی عہد کا یونان کے وزیراعظم کو فون، ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یونانی وزیراعظم نے فون کیا، ایران اسرائیل جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور یونانی وزیراعظم کے درمیان گفتگو کے دوران خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تحمل کا مظاہر کرنے پر اتفاق ہوا،…

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج ہوگا۔ اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کی وجہ سے ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ خیلج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد جاسم البدودی نے…