ماہانہ آرکائیو

جون 2025

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام

بھارت کی پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف میں سبکی کے بعد فیٹف (FATF) میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پر ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو FATF کے اجلاس…

برطانیہ کا جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ، ایران نے ایک بحری جہاز روک لیا

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایرانی فوج نے برطانوی بحریہ کے ڈسٹرایئر جہاز کو خلیج فارس میں داخلے سے روک دیا۔ایرانی بحریہ کے ڈرونز کی برطانوی جنگی…

شنگھائی تعاون تنظیم کی اسرائیل کی مذمت، بھارت کا ایران کی حمایت سے انکار

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت کر دی، بھارت نے خود کو تنظیم کے اجتماعی مؤقف سے علیحدہ کر کے ایران کی حمایت سے انکار کر دیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے جاری کردہ اعلامیے میں اسرائیلی…

ایران کی جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے سے علیحدگی کی دھمکی

ایران نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو وہ این پی ٹی سے الگ ہوجائے گا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سعید ایراوانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خط…

امریکا نے یوکرین سے میزائل دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیے

ایران کے اسرائیل پر پے در پے حملوں کے بعد امریکا نے یوکرین سے بعض میزائل دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے تصدیق کی کہ ان سے بار بار پوچھا جارہا ہے کہ آیا آپ نے بعض ڈرون ڈیفنس…

جرمنی، فرانس اور برطانیہ کی ایران کو فوری جوہری مذاکرات کی پیشکش

جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی پیشکش کر دی۔جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے، ایران نے ماضی میں مذاکرات کے مواقع ضائع کیے لیکن امید ہے اب تہران مثبت جواب دے گا۔ انہوں نے…

ٹرمپ کی ایران کو امریکا پر حملہ نہ کرنے کی دھمکی، اسرائیل سے ثالثی کی پیشکش

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکی تنصیبات پر حملوں سے باز رہنے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش بھی کردی۔امریکی صدر نے اپنے پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ امریکا کا آج رات…

بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکی، مسافر جہاز کے حادثہ کے بعد ہیلی کاپٹر کیدرناتھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک…

ترک صدر کے ایرانی ہم منصب اور سعودی ولی عہد سے رابطے، نتین یاہو خطے کیلئے خطرہ قرار

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان اور سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترک صدر نے ایران اور سعودی عرب کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے رابطے میں کہا کہ نیتن یاہو حکومت علاقائی استحکام کےلیے بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

ایران کا امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ

ایران نے امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے دوران امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنا بے معنی ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت…