ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ایران اسرائیل جنگ: بھارتی سرکاری میڈیا کی فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں

ایران پر اسرائیلی جارحیت کےبعد بھارتی سرکاری میڈیا 'دور درشن' نے فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں شروع کر دیں۔بھارتی چینل نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، دور درشن نے اکتوبر 2024 کی…

برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، پُرامن رہنے کی اپیل

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایران سے پُرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر مزید حملوں پر برطانیہ کو تشویش ہے۔ وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی…

پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، بلاول بھٹو

پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا کوئی فوجی حل نہیں، سفارتکاری اور مذاکرات ہی حل ہیں۔برسلز میں نیوز کانفرنس سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پہلگام واقعہ پر…

شہباز شریف سے سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم کو مبارک باد دی۔ خواجہ سعد رفیق نے بجٹ کو معاشی استحکام اور عوامی ریلیف کی…

شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت پر پاکستان حکومت ایران اور برادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم نے ایران کے…

محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم شام کے وقت آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر…

ایران اسرائیل جنگ : پاکستان نے بھی سفری ایڈوائزری جاری کردی

ایران اسرائیل جنگ کے بعد حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ایڈوائزری جاری کردی ۔وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق اسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریں، حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی اور…

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی شاندار کارکردگی

خیبرپختونخوا میں محکمہ اینٹی کرپشن نے مالی سال 25-2024 کے دوران ریکارڈ 4 ارب 91 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ ریکوری گزشتہ سال کے مقابلے میں 176.8 فیصد زیادہ ہے۔ سال 24-2023 میں اینٹی کرپشن نے مختلف عناصر…

والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ماں کی طرح باپ بھی اولاد کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار رہتا ہے، ایک جانب جہاں ماں اپنی اولاد کو ہر مشکل سے دور رکھتی ہے وہیں باپ اپنی اولاد کی ہر خواہش پوری کرنے…

اسرائیل کی جارحیت امریکی سیاست کیلئے سوالیہ نشان ہے،فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سینیٹر فیصل واوڈا کے گھر پہنچ گئے۔سینیٹر فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، مولانا آپ میرے گھر تشریف لائے آپکا شکریہ، انہوں نے کہا کہ میرا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بھائیوں…