ماہانہ آرکائیو

جون 2025

تعلیم اور صحت کے پی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔اتوار کی رات صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں تہران میں وزارت دفاع اور مسلح افواج کی سپورٹ کے کمانڈ…

بجٹ پر جو فیصلہ بانی عمران خان کا ہو گا وہی ہمارا ہوگا: مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بانی نے غصے سے پیغام دیا جب تک میں نہ دیکھوں، اس وقت تک اس بجٹ کو پاس نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کی بانی سے بجٹ کے معاملے پر ملاقات ہوئی ہے، جو فیصلہ بانی کا ہوگا وہی ہمارا ہوگا۔ پوسٹ…

ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھی اسرائیل کے غزہ پر حملے، 90 فلسطینی شہید

ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھی اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 48 گھنٹے میں مزید 90 فلسطینی شہید، 605 زخمی ہوگئے، امداد کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، صیہونی حملوں میں اب تک 274 جان سے ہاتھ دھوچکے ہیں۔…

تہران میں ایندھن کے مراکز پر حملہ، حالات قابو میں، وزارت پیٹرولیم

ایرانی وزارتِ پیٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے تہران کے دو مقامات پر ایندھن کے ذخائر پر حملہ کیا ہے۔وزارت تیل کے بیان کے مطابق ان حملوں میں شمالی تہران کے علاقے شهران میں واقع ایک آئل ڈپو اور جنوبی تہران میں ایک ایندھن ذخیرہ…

ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ

یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی میزائيل اور ڈرون کے حملے ابھی ختم ہی نہیں ہوئے تھے کہ تب ہی یمن سے ایک نیا میزائل داغے جانے کے بعد…

جو شخص سیٹ نہیں جیت سکتا، لیکچر مت دے : عظمیٰ بخاری حسن مرتضیٰ پر برس پڑیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا حسن مرتضیٰ کے بیان پر ردعمل آگیا۔صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آپ لوگ پرائیویٹ محفلوں میں خود تسلیم کرتے ہیں مریم نواز کی کارکردگی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو نقصان…

شیخ ناصری کی افتخار نقوی کی رہائش گاہ پر آمد، ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری کی رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کی رہائش گاہ پر حاضری اُن کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے دو صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے فرحت اللہ بابر کو ہراساں نا کرے اور قانون کے مطابق کارروائی آگے…

ترکیے میں 2800 سال پرانا شاہی مقبرہ دریافت

ترکیے کے تاریخی شہر گورڈین کے قریب ایک زبردست دریافت ہوئی ہے، تقریباً 2,800 سال پرانا شاہی مقبرہ۔یہ مقبرہ فرائجیا بادشاہت کا حصہ ہے جس کے بادشاہ مائیڈس کا نام تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہے۔ گورڈین، انقرہ سے جنوب مغرب میں واقع، فرائجیا بادشاہت…