ماہانہ آرکائیو

جون 2025

برطانوی خفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ کا دادا یہود مخالف نازی نکلا

برطانوی حکومت نے اپنی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی نئی سربراہ بلاز میٹریویلی کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ بلاز میٹریویلی رواں برس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں اس ادارے کی پہلی خاتون سربراہ نامزد ہوئی ہیں، جس کا اعلان حکومت نے…

ناسا کی 60 سال سے ’مُردہ‘ سیٹلائٹا اچانک ریڈیو سگنل بھیجنے لگی

ناسا کا Relay 2 سیٹلائٹ جو 1967 سے مکمل طور پر غیر فعال تھا اچانک ایک مختصر مگر انتہائی طاقتور ریڈیو سگنل بھیجنے لگا ہے جس نے سائنسدانوں کو سرکھجانے پر مجبور کردیا۔ریلے 2 ایک تجرباتی کمیونیکیشن سیٹلائٹ تھا جسے 1964 میں لانچ کیا گیا اور 1967…

پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کے سبب روس اور امریکا کے درمیان تعلقات مستحکم ہونا…

ایران کی آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ایٹمی تنصیبات سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کیمرے بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔ خیال رہے…

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد

اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔اسرائیلی عدالت کے مطابق نیتن یاہو کے وکلا مقدمہ ملتوی کرنے کا کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کر سکے۔ نیتن یاہو کے وکلا نے کہا تھا کہ اگلے دو ہفتوں وزیر اعظم کو…

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی چائنیز تائپے کو شکست

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی۔جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 32 کے مقابلے 56 گول سے…

ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کوششیں ناکام، اسرائیلی حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کوششیں ناکام ہو گئیں، اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔صیہونی فوج کی امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر فائرنگ اور بارودی حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے بے گھر افراد کے سکولوں اور…

انڈر18 ایشیا کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر18 ایشیا کپ کے لئے آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔کھلاڑیوں میں محمد عثمان، عاطف علی، اسام حیدر، محمد عبداللہ فاروق شامل عبداللہ اعوان، زبیر لطیف، محمد یاسین، محمد علی تاج، غلام مصطفیٰ، علی حمزہ، علی حمزدا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے ذمہ دار شہری ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ختم کرنے کے لیے اقدامات شروع کرنے اور اس کے اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر…