سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے الیکشن میں تاریخی مینڈیٹ ملا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہم اپنی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکا…