ماہانہ آرکائیو

جون 2025

خلیجی وزارتی کونسل اجلاس: بلوچستان میں سیکیورٹی تنصیبات، ٹرین حملے کی مذمت

خلیجی وزارتی کونسل کے 164ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں مارچ میں بلوچستان میں سیکیورٹی تنصیبات اور ٹرین حملے کی مذمت کی گئی۔کویت سے جاری اعلامیہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلگام اور افریقی ممالک کی مساجد پر حملے کی بھی مذمت کی…

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا بھارت میں مینوفیکچرنگ میں دلچسپی نہیں رکھتی، بھارتی وزیرایچ ڈی کمار

بھارتی ہیوی انڈسٹریز کے وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا بھارت میں مینو فیکچرنگ میں دلچسپی نہیں رکھتی۔بھارتی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ ٹیسلا نے صرف بھارت میں صرف شورومز کھولنے…

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کے درمیان دلچسپ گفتگو سامنے آئی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر سے گفتگو میں سلمان علی آغا نے کہا کہ محمد حارث کو مسٹر گوگل کہا جاتا ہے اور مسکراتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے انہوں نے پہلی…

پی سی بی نے وائٹ بال کے ٹاپ پرفارمرز کو طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال کے ٹاپ پرفارمرز کو 3، 4 اور 5 جون کو لاہور طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 22 کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے، جن میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔لاہور طلب کیے گئے تمام…

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن کرکٹ کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر کے دوران بھارت اور سری لنکا کے 5 وینیوز پر ہوگا۔ ویمنز ورلڈ کپ کے میچز بنگلورو، اندور، گوہاٹی، وشاکھا پٹنم اور…

صیہونی آبادکار مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں داخل ،مسجد کی حرمت پامال

بڑی تعداد میں صیہونی آبادکار مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو گئے اور اشتعال انگیز اقدامات انجام دے کر مسجد کی حرمت کو پامال کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی آبادکار اپنے کچھ تلمودی مناسک انجام دینے کے بہانے قبلہ اول میں درآئے اور…

غیرملکی سرمایہ کار اسرائیل سے نکل جائیں، یمن کا انتباہ

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ صنعا آنے والے دنوں میں قابضین کے خلاف مزید سخت فیصلے لے سکتا ہے جس سے مقبوضہ علاقوں میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو سخت خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یمن کی سرکاری خبر رساں…

امام خمینیؒ کے افکار ہماری فکری و عملی رہنمائی کا سرچشمہ ہیں، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ کا انقلابی نظریہ آج بھی عالمی سطح پر آزادی، خودمختاری اور مزاحمت کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں قائم ہونے والا…

مانتا ہوں ن لیگ کا ساتھ دینے پر ہمیں ووٹ نہیں پڑا‘ ندیم چن

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں لوگوں نے ہمیں مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دینے کی وجہ سے سمبڑیال الیکشن میں ووٹ نہیں دیا‘لوگوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا لیکن (ن) لیگ کو بھی ووٹ نہیں دیا‘اگر ہماری سرکاری…

بنوں پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ

بنوں کے میریان پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بنوں پولیس اسٹشن پر حملے میں کوئی جانی…