ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو ایکو سسٹم کی نگرانی کیلئے تکنیکی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب کی زیر صدارت کرپٹو کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو ایکو سسٹم کی نگرانی کیلئے سٹیٹ بینک، ایس ای سی پی، قانون ڈویژن اور آئی ٹی و ٹیلی کام ڈویژن کے نمائندوں پر مشتمل ایک تکنیکی…

نیویارک، سفارتی مشن کے وفد کی امریکی مندوب سے ملاقات

سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکا کی قائم مقام مستقل مندوب ڈورتھی شیا سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مہذب دنیا کے لیے بھارت کا یہ جارحانہ رویہ کافی ہے کہ وہ پانی…

زلزلے کے باعث ملیر جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ، 200 قیدی فرار

زلزلے کے باعث ملیر جیل کی دیواروں میں دراڑ، 200 قیدی فرار، رات گئے ملیر جیل سے متعدد قیدی فرار ہو گئے۔ قیدیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران جیل کے باہر شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی…

مالی بحران کے باوجود 4100 ارب روپے کا ترقیاتی پلان تیار، تعلیم، صحت اور پانی کے منصوبے نظرانداز

حکومت نے ملک کو درپیش مالی بحران کے باوجوداگلے مالی سال کیلیے 4 ہزار100 ارب کا ترقیاتی پلان تیار کیا ہے جس کی منظوری آج (پیر) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت ہونے والے اینول پلان کوارڈینیشن کمیٹی (APCC) کے اجلاس میں دی جائے…

ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی ترقی، پالیسی سازوں کو اقدامات کرنیکی ضرورت

2 ہفتے قبل پاکستان نے اپنے ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک نیا سنگ میل عبور کیا۔ کئی سالوں کی محنت کے بعد ملک کے سب سے بڑے موبائل نیٹ ورک آپریٹر (MNO) نے اپنے موبائل ٹاورز کی ملکیت ایک خصوصی ٹاور کمپنی کو منتقل کرنے کے لیے تمام ضابطے کی رکاوٹیں…

اپسوس کا سروے پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کا واضح ثبوت ہے، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی پی ایس او ایس (اپسوس)کے دوسری سہ ماہی 2025 کے صارف اعتماد سروے کے نتائج کا خیرمقدم کرتے ہوئےان نتائج کو پاکستان میں بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال اور عوامی رجحانات کا واضح ثبوت قرار دیا…

بنگلادیش کے کرنسی نوٹوں سے بانی شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی

بنگلا دیش کے کرنسی نوٹوں سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی اور نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیے گئے۔ بنگلا دیشی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے نوٹوں پر انسانی تصویر کے بجائے قدرتی…

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک…

پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے، جو کوائن ضبط کیے ان کو استعمال کرینگے: بلال بن ثاقب

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ہم کوئی پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے اور پاکستان میں جو بٹ کوائن ضبط کیےگئے ہیں ان کو ہم استعمال کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلال بن…

تنخوا ہ داروں کو ریلیف کیلئے بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں 2 فیصد اضافے پر غور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی رضامندی سے تنخواہ دار اور دیگر شعبوں کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش میں، ایف بی آر کمرشل بینکوں اور بچت اسکیموں میں رکھے گئے ڈپازٹس پر حاصل ہونے والی سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 2فیصد اضافے پر غور کر…