ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے رکھےجانے کا امکان

آئندہ مالی سال کیلئے قومی ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے رکھےجانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔کمیٹی نےآئندہ مالی سال کیلئے1000 ارب روپے پی ایس ڈی پی رکھنے کی تجویز کی…

کینسر کا علاج ممکن، پولیو اب بھی لاعلاج بیماری ہے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا ہماری قومی ذمے داری ہے، کینسر کا علاج ممکن ہے لیکن پولیو اب بھی لاعلاج بیماری ہے۔اسلام آباد میں مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ترجمان…

قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری بھی لوٹ لی

کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہوتے وقت قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری کو بھی لوٹ لیا۔ذرائع کے مطابق جیل سے فرار قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری بھی لوٹ لی تھی۔فرار سے قبل قیدی جیل کی ڈسپنسری میں رکھی ادویات اور دیگر سامان بھی ہمراہ لے…

عدالت میں سلمان فاروقی کو وکیل نے تھپڑ مار دیا

ڈیفنس کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کو ایک وکیل نے تھپڑ مار دیا۔کراچی کی عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان پر بہنوں کے سامنے تشدد کے ملزم سلمان فاروقی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک وکیل…

ہزاروں برس سے گمشدہ قدیم مصر کے تین مقبرے دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ہزاروں برس سے گمشدہ قدیم مصر کے تین مقبرے دریافت کر لیے۔مصریوں کے بنائے گئے یہ مقبرے دریائے نیل کے کنارے واقع مصر کے شہر الاقصر میں ایک آثارِ قدیمہ کے مقام دراع ابو النجا میں دریافت کیے گئے۔ماہرین کے مطابق ان مقبروں…

سورج میں ہونیوالے دھماکے شدت اختیار کر گئے، ماہرین نے خبردار کردیا!

گزشتہ ہفتے کے آخر میں زمین سے ٹکرانے والا شدید شمسی طوفان مزید شدت اختیار کر رہا ہے جس کے سبب دنیا بھر میں ریڈیو بلیک آؤٹ اور پاور گرڈ کی فعالیت کے مسائل پیش آ سکتے ہیں۔ماہرین نے پیر کے روز تیسرے درجے کے جیو میگنیٹک طوفان کا انتباہ جاری…

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی سیریز نے پھر تہلکہ مچا دیا

گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ٹاپ فائیو میں سام سنگ کے تین اسمارٹ…

1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور، معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی نے آئندہ مالی سال2025-26 کیلیے1000ارب روپے مالیت کے وفاقی ترقیاتی بجٹ، معاشی ترقی کا ہدف4.2 فیصد مقرر کرنے اور دیگر اہم معاشی اہداف کی منظوری دیدی ہے۔اب رواں ہفتے ہی وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونیوالے قومی…

وزیر خزانہ کو اعزازیہ کی منظوری کے صوابدیدی اختیارات مل گئے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سرکاری ملازمین کیلیے نئی اعزازیہ پالیسی کی منظوری دے دی، جس کے تحت وزیر خزانہ کو مختلف وزارتوں، پارلیمنٹ اور وزیراعظم آفس کیلئے بجٹ اعزازیہ منظوری کے صوابدیدی اختیارات مل گئے، اعزازیہ پر صرف پانچ فیصد انکم…

بھارت کی جانب سے غیر ملکی دورے پر بھیجے گئے پارلیمانی وفود پرشدید تنقید

بھارت کی جانب سے جو وفود غیر ملکوں کے دورے پر ہیں۔ ان پر بھارتی سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا ہے کہ پہلگام میں 26 لوگ جان سے گئے، چاروں میں سے کوئی ایک حملہ آور بھی گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ صارفین کا کہنا ہے…