فرانس؛ چمپیئنز لیگ میں فتح کا جشن خونی شکل اختیار کرگیا، دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی
فرانس کے دارالحکومت میں فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کی چمپیئنز لیگ کے فائنل میں اطالوی کلب انٹرمیلان کے خلاف فتح کا جشن بدترین شکل اختیار کر گیا جہاں دو افراد ہلاک اور 192 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 500 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔…