ماہانہ آرکائیو

جون 2025

صیہونی طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے، یمنی رہنما

یمن کے اعلی سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف واحد مؤثر طریقہ فوجی طاقت کا استعمال ہے کیونکہ صیہونی حکومت طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اطلاعات نصرالدین عامر نے کہا کہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت…

یمن سے میزائلوں کی بارش، تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل

اسرائیل پر یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ منقطع ہوگیا ہے۔ عبرانی و عربی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی نئی لہر کے بعد بن گوریان ایئرپورٹ کو بند…

غزہ میں ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنانے کی مذموم کارروائی

غزہ کے ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹر صیہونی حملوں کی زد میں تفصیلات کے مطابق غزہ کے شہدائے الاقصی ہسپتال کے ترجمان، ڈاکٹر خلیل الدقران کے مطابق، صیہونی حکومت جان بوجھ کر ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس کے نتیجے میں علاج…

غزہ،صیہونیوں فوج کا وحشیانہ حملہ،9شہید بچوں کے والد سمیت درجنوں شہید

غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی تفصیلات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے قصبے القرارہ میں کئی رہائشی عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے جبکہ صیہونی فوج کے توپ خانے نے بھی القرارہ پر…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ترجیح، ہارون اختر

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،پائیدار سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سرمایہ کار وں کو پاکستان میں تحفظ کا احساس ہو۔سرمایہ کاری کی واپسی…

دنیا کے امیر ترین افراد ایک عمارت میں سونا کیوں جمع کر رہے ہیں؟ مالیت بھی سامنے آگئی

کیا آپ جانتے ہیں ان دنوں دنیا کے امیر ترین افراد اپنا سونا سنگاپور کی ایک عمارت میں جمع کر رہے ہیں۔انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین افراد بین الاقوامی سطح پر پائی جانے والی غیریقینی، بینکوں پر کم ہوتا اعتماد اور…

بلوچستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔کویٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، دشمن کی…

پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں جانب سے سفارتی تعلقات کو سفیروں کی سطح تک بڑھانے کے فیصلوں کا خیر مقدم کیا گیا۔دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں اپنے سفارتخانے…

بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ ماہر پراوین ساہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں پراوین ساہنی نے کہا کہ جنرل انیل چوہان کا یہ اعتراف کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے دو دن تک گراؤنڈ رہے ان کے…

دریاؤں اور آبی ذخیروں سے متعلق واپڈا کی رپورٹ جاری

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان واپڈا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 32 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 45 ہزار کیوسک ہے جبکہ منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں…