سالانہ آرکائیو

2025

مودی کو بالآخر جی 7 سربراہی اجلاس کا دعوت نامہ مل گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بالآخر کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا اور انہوں نے اس میں شرکت کا اعلان کردیا۔ڈان ڈیجیٹل کے مطابق ابتدائی طور پر کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے مدعو…

مردان، گھر میں سلنڈر دھماکے سے مکان منہدم، 6 افراد جاں بحق

مردان کی ارم کالونی میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکے سے مکان مہندم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔ ارم کالونی میں گھر کے اندر مبینہ دھماکے کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہوئی جس پر ریسکیو…

تجارتی جنگ کے پیش نظر چین، کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں

تجارتی جنگ کے پیش نظر چین نے کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوٹاوا کے ساتھ مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے۔چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’شنوا‘ کے مطابق چینی وزیراعظم لی لیانگ نے کینیڈا کے…

امریکا کی سفری پابندی ’نسل پرستانہ ذہنیت‘ کی عکاسی کرتی ہے، ایران

تہران نے ایران سمیت دیگر مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک کے 11 شہریوں پر امریکا کی جانب سے عائد سفری پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کا یہ فیصلہ ’نسل پرستانہ ذہنیت‘ کی علامت ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکی صدر…

چیٹ جی پی ٹی میں میٹنگ ریکارڈنگ اور آن لائن فائلز تک رسائی کی نئی سہولت متعارف

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں روز بروز نئی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، اور اب اوپن اے آئی نے ایک بار پھر چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسی سہولتیں متعارف کروا دی ہیں جو کاروباری افراد اور دفاتر میں کام کرنے والوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہو سکتی…

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز ہوگئی، جنہیں ڈاکٹروں نے ذہنی سکون اور آرام کا مشورہ دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رہنما مسلم لیگ…

یورپ میں سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

بچوں کے لیے نقصان دہ آن لائن مواد کے پیش نظر کئی یورپی ممالک نے سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین میں پہلے ہی بڑی ٹیک کمپنیوں پر لگام ڈالنے کے لیے…

نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کے باہر نصب کیے گئے وسیم اکرم کے مجسمے پر مداح برہم

ماضی کے مقبول کرکٹر، سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سندھ کے شہر حیدرآباد کے اسٹیڈیم کے باہر نصب کیے گئے مجسمے پر مداح اظہار برہمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔وسیم اکرم کے تاریخی باؤلنگ کے…

کراچی ،بغیرلائسنس موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی اور بغیرلائسنس موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ کے وزیرداخلہ و قانون ضیا لنجار کے زیرصدارت موٹر وہیکلز رولز میں ترمیم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ون وے کی خلاف…

پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، بین الاقوامی برادری پر تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور

دفتر خارجہ نے بیروت اور لبنان کے جنوبی حصوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کی ’واضح طور پر‘ مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرائے اور جارحیت کے خلاف فوری کارروائی کرے۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ رپورٹ کے مطابق…