سالانہ آرکائیو

2025

پسند کی شادی ، فائرنگ سے باپ اور بھائی قتل

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان مقتول سعید کے بیٹے احسن کو قتل کرنے کے ارادے سے ان کے گھر آئے تھے، تاہم احسن کو گھر پر موجود نہ پاکر انہوں…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے جہاں ملک بھر کے عوام سنت ابراہیمی کی پیروی میں اپنے جانور اللہ کی راہ میں قربان کررہے ہیں۔ملک بھر میں صبح کا آغاز نمازِ عید کے اجتماعات سے ہوا، اسلام آباد اور چاروں…

بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ پر انکم ٹیکس استثنیٰ دیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ پر انکم ٹیکس استثنیٰ دیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ حالیہ بجٹ پرخوف پیدا ہونا شروع ہو رہا ہے، تنخواہ دار…

گورنر خیبر پختونخوا کی عید کے دوران اپنے آبائی گاؤں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

گورنر خیبر پختونخوا نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( پیسکو ) کو عید کے ایام میں اپنے آبائی گاؤں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے عید پر اپنے لیے لوڈ شیڈنگ سے بچنے کا بندوبست کرلیا ، انہوں نے پیسکو…

ڈراما ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی اسلام آباد میں قتل

ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈراما سیریل ’نیم‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ہم ٹی وی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین…

اسلام آباد کی رونق کراچی کے خون پسینے کی کمائی سے ہے، خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی رونق کراچی کے خون پسینے کی کمائی سے ہے، ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے قدم قدم پر شہری سندھ کے مالی و اختیاری حقوق کی حفاظت کی ہے، کے فور منصوبے کا فائدہ کراچی…

نظامِ مرجعیت کو امام زمانہؑ اور معصومینؑ کی تائید حاصل ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے ’’نظام مرجعیت‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام مرجعیت کا آغاز دورِ غیبت کے آغاز سے ہوا جسے معصومین علیھم السلام اور امام زمانہ علیہ السلام کی تائید حاصل ہے۔ غیبت کے طولانی…

بھارت کے ساتھ کوئی بھی دوطرفہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اب تک کوئی باقاعدہ فیصلہ نہیں کیا گیا،وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بھی دوطرفہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اب تک کوئی باقاعدہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا تھاکہ شملہ معاہدہ فارغ ہوگیا، کنٹرول لائن کو اب سیز فائر لائن سمجھا…

امام خمینیؒ کی برسی پر ڈی آئی خان میں تقریب کا انعقاد،رمضان توقیر اور دیگر کا خطاب

ڈیرہ اسماعیل خان جامعۃ النجف و الکوٹر اسکول کوٹلی امام حسین میں رہبر تحریک اسلامی انقلاب ایران امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیاگیا.جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی. اس موقع پر شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب…

بچوں میں اے آئی کے استعمال میں اضافہ

کیسپرسکی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بچوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔کیسپرسکی کی جانب سے بچوں کی ڈیجیٹل دل چسپیوں پر اپنی سالانہ تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں مئی 2024 سے اپریل 2025 کے…